ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سیاحت کے لئے آنے والا نوجوان گوکرن سمندر میں غرق

سیاحت کے لئے آنے والا نوجوان گوکرن سمندر میں غرق

Tue, 19 Oct 2021 19:32:36    S.O. News Service

گوکرن 19/ اکتوبر (ایس او نیوز) گوکرن ساحل پر سیاحت کے دوران تیرنے کی کوشش میں روی نندن (23 سال) نامی نوجوان سمندر میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ۔

 بتایا جاتا ہے کہ روی نندن سی اے کی پڑھائی کر رہا تھا اور اپنے دوستوں کے ساتھ سیاحت کے لئے یہاں آیا ہوا تھا ۔ غرقابی کی اطلاع ملنے پر گوکرن پولیس اسٹیشن کے پی ایس آئی نوین نائک اور کوسٹ گارڈ کے عملہ نے تلاشی مہم چلائی ۔


Share: